سیف برہان

قسم کلام: اسم مجرد

معنی

١ - ایسی دلیل جس کا رد نہ ہو سکے، لاجواب کحر دینے والی دلیل۔

اشتقاق

معانی اسم مجرد ١ - ایسی دلیل جس کا رد نہ ہو سکے، لاجواب کحر دینے والی دلیل۔